کبھی سردی میں ٹھٹھر کے دیکھ لینا
کبھی تپتی دھوپ میں جل کے دیکھ لینا
کیسے ہوتی ہے حفاظت ملک کی
کبھی سرحد پر چل کے دیکھ لینا
کبھی دل کو پتھر کر کے دیکھ لینا
کبھی اپنے جذبات کو مار کے دیکھ لینا
کس طرح یاد کرتے ہیں مجھے میرے اپنے
کبھی اپنوں سے دور رہ کر دیکھ لینا
کبھی وطن کے لئے سوچ کے دیکھ لینا
کبھی ماں کے قدم چوم کے دیکھ لین
کتنا مزا آتا ہے مرنے میں یارو
کبھی ملک کے لئے مركے دیکھ لینا
کبھی شہیدوں کو یاد کر کے دیکھ لینا
کوئی پیارا نہیں ہے وطن جیسا یارو
میری طرح ملک سے کبھی عشق کر کے دیکھ لینا
میری طرح ملک سے کبھی عشق کر کے دیکھ لین